نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نوروزہ مشترکہ فوجی مشقوں پر علاقائي اور عالمی سطح پر وسیع رد عمل ظاہر کیا جائے گا البتہ چین کےجنوبی اور مشرقی سمندروں میں اس کے ساتھ سرحدی اختلافات رکھنے والے ملکوں نے ان مشقوں پر احتجاج شروع کردیا ہے۔ ان مشقوں کے تعلق سے سب سے اہم بات یہ ہے کہ چین کے بحری جنگي جہاز آبنائے تسو شیما سے گذرے ہیں۔ آبنا ...
نوروز پر اپنے سالانہ پیغام میں قوم کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں اقتصادی مسائل کو اصل ترجیح حاصل ہونی چاہئے۔ دوسرے الفاظ میں، دوسرے ترجیحی مسائل میں اقتصاد پر سب سے زیادہ توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے فرمایا کہ ایرانی قوم اور حکومت کی مناسب اور فیصلہ کن اقتصادی مہم کے ذر ...
نوروز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے اس پر عمل نہ کرنے والوں کو تازیانے مارے جا رہے ہیں۔
سومريا نیوز کے مطابق، عراق کے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر جبار المموري نے بتایا کہ داعش نے اپنے کنٹرول والے علاقوں میں موسم بہار اور نوروز کی آمد پر ہونے والے جشن کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی تھی ا ...
نوروز کی ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں، اس سے جملے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دونوں ملک ایک دوسرے کی ثقافت کو قبول کرتے ہیں، اس کو سمجھتے ہیں اور اس کا ادراک رکھتے ہیں۔ پاکستان اور ایران کے سیاسی افق پر یہ نئی سوچ نمودار ہو رہی ہے کہ دونوں ملک کس طرح مل کر اپنے مملک کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کر سکت ...
نوروز، ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ الوقت - نوروز، ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ قدیم روایات و رسومات کے ساتھ نوروز کا ...