نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منیلا کو واشنگٹن کی ضرورت نہیں ہے، کہا کہ فلپائن سے باہر نکلنے کے لئے تیار رہو۔
ڈوٹرٹے نے بائے- بائے امریکہ کا جملہ بولتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ منیلا میں 1998 میں ہوئے فوجی معاہدے کا جائزہ لینے کے بعد جلد ہی امریکیوں کو باہر نکالنے کے فیصلے پر عملدر آمد شروع کر دیں گے۔
ڈوٹرٹے کا یہ بیا ...