نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مالیکیول جلد میں پانی کو برقرار رکھتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق شہد جلد پر ایسی تہہ بنادیتا ہے جو پانی کو روک کر نمی کو بڑھا دیتا ہے۔
کیل مہاسوں سے نجات دلائے
شہد کی جراثیم کش خوبیاں چہرے پر دانے کی سوجن کی روک تھام کرسکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد اور جائفل کی یکساں مقدار کو مکس کرکے دانوں یا مہ ...
مالیکیولز کے اخراج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
انگور چونکہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں اسی لیے وہ ڈی این اے کو نقصان سے بچا کر صحت مند خلیات کو تحفظ دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بینائی کو فائدہ ہوتا ہے۔
قرینہ آنکھ کا وہ حصہ ہوتا ہے جہاں موجود خلیات روشنی پر ردعمل ظاہر کرتے ہیں اور عمر بڑھنے کے س ...
مالیکیولز مشرقی ایشیائی لوگوں کے مقابلے کاکیشائیوں میں زیادہ ہوتے ہی۔
ایئر کینڈل سے پرہیز کریں
اگر ہم روئی سے کان صاف نہیں کر رہے تو ایئر کینڈل یا کانوں میں موم بتی جلانے کو کان کی صفائی کا مؤثر اور محفوظ طریقہ تصور کیا جاتا ہے جو بالکل بھی درست نہیں۔ اگر آپ کو میری اس طرح کان صاف کرنے کی بات غیر ...
مالیکیول کو جلاتا ہے جس میں گلوکوز اور چینی کا ذخیرہ ہوتا ہے جبکہ بارہ گھنٹے کے بعد جسم ذخیرہ شدہ چربی کو گھلانے لگتا ہے۔ تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ ایسا کرنے سے آپ چند دنوں میں 6 فیصد تک چربی گھلا سکتے ہیں۔
مذکورہ تحقیق میں 20 سے 45 سال کی عمر کے 11 موٹے افراد کو شامل کیا گیا تھا جنہیں دو تجربات ...