نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت - بھارت كے مشرقي جنگلات ميں ايك جھڑپ كے دوران سيكيورٹي فورسز نے 12 ماؤ باغيوں كو ہلاك كرنے كا دعويٰ كيا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق كل رات گئے سيكيورٹي اداروں كي جانب سے باغيوں كے اثر ورسوخ والے علاقے پالامو ميں باغيوں كے ايك گروپ كو روكنے كي كوشش پر جھڑپ كا آغاز ہوا۔
اس جھڑپ كے نتيجے ميں 12 م ...
ماؤنواز متاثر بستر کے سکما ضلع میں پرواز کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی مشق کی ہے۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جمعے کو ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی- 17 ہیلی کاپٹروں نے ریاست کے ماؤنواز متاثر بستر کے سکما ضلع میں پرواز کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی مشقیں کی ہے۔
پولیس ہیڈ کوا ...
ماؤنوازوں کی تنظیم دنیا کی چوتھی سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم ہے۔
یہ رپورٹ امریکہ کی یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ریسرچ اور ایجوکیشن سینٹر، START نے تیار کی ہے۔ یہ ریسرچ سینٹر امریکہ کی وزارت خارجہ کے ساتھ مل کر پوری دنیا میں دہشت گردی پر تحقیق کرتا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق 2015 میں پوری دنیا میں 28 ...
ماؤنواز رہنماؤں سمیت 24 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کی سرحد سے ملحق اڑیسہ کے ملكان گری میں پیر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو اہم ماؤنواز رہنماؤں سمیت 24 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔
یہ نکسلیوں کے لئے ایک بہت بڑا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔ ملكان گری کے پولیس سپرنٹن ...