نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لائین کو اچھے معاہدے پر فوقیت نہيں دی جاسکتی۔ حتمی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اب کوئي فنی مسئلہ رکاوٹ نہیں ہے بلکہ سیاسی عزم درکار ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ مغربی ممالک اپنے ماضی کے کرتوتوں کی وجہ سے ہرگز قابل اعتماد نہیں ہیں۔ وہ یہ دعوے تو کررہے ہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن ...
لائین ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے رکن’’عواطف نعمہ‘‘کہتے ہیں: اس طرح کے بیانات جہنم کی آگ کو عراقی عوام کے لئے بھڑکانے کا کام کرتے ہیں، عراق کی مشکلیں کردی عوام کے لئے اہم نہیں ہے اور ان کے لئے صرف اور صرف اپنے مفاد اہم ہیں، کرد حکومت عراق اور عراقیوں کے لئے فیصلہ کرنے کا حق نہیں ر ...
لائینیں ہیں جو افغانستان- چین اور افغانستان سے ترکمنستان کی جانب جاتی ہیں۔ اس طرح سے ان ریل لائینوں نے اس ملک کو کچھ علاقائی اور یورپی ممالک سے متصل کر دیا ہے جس سے یہ ملک کافی فائدہ اٹھا رہا ہے۔
افغانستان اور ترکمنستان کے درمیان ریل لائین کی شروعات تقریبا ایک ہفتہ پہلے دونوں ممالک کی سرابراہوں کی ...