نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قید کے دوران یہ ان کی پہلی تحریری وصیت ہے جو سامنے آئی ہے۔
مولانا نے وصیت میں اپنے داماد ملا فضل اللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور تحریک نفاذ شریعت محمدیہ کے سینکڑوں رہنماؤں کے قتل اور ان کے مدارس کی بندش کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا ہے۔
انہوں نے اپنی وصیت میں طالبان کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ک ...
قید تھے، 18دسمبر 2014 کو وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
اس کے اگلے ہی روز ان کو نظر بند کرکے رہائی کے حکم کو حکومت نے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ذکی الرحمٰن لکھوی نے اپنی نظربندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخوا ...
قید 40 سے زائد افغان طالبان قیدیوں کو مرحلہ وار رہا بھی کر چکا ہے، جن میں افغانستان میں طالبان کے دور حکومت کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل تھے ۔
ادھر طالبان گروہ نے کہا ہےکہ وہ کابل حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کے لئے آمادہ ہے اور اس نے بعض مسائل میں اپنے موقف تبدیل کردئے ہیں۔ طالبان گروہ نے ایک بیان ...
قیدوں کا بہت کم سامنا کرنا پڑتا ہے اور یورپی حکومتیں میانمار میں مسلمانوں کے حقوق کی وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزی کو بھی نظر انداز کر دیتی ہیں- انتھا پسند بودھوں کے ہاتھوں سیکڑوں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد دسیوں ہزار روہنگيا مسلمان دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ روہنگيا مہاجرین ک ...
قیدیوں کی رہائی اور مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے علاقے البلاد القدیم میں اتوار کے روز جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی حمایت میں ایک بار پھر بڑا عوامی مظاہرہ ہوا جس میں شیخ علی سلمان اور دیگر تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا۔
م ...