نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قرآنی حکم ہے۔ خداوندعالم نے امت اسلامی کی وحدت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ساری انسانیت کو روز ازل سے لے کر قیامت تک کے لئے اصل واحد کی طرف نسبت دی ہے۔ اتحاد آج اسلامی دنیا کی سب سے اہم ضرورت ہے۔مسلمانوں میں اتحاد و برادری دین اسلام کی اہم تعلیمات میں شمار ہوتی ہے۔ مسلمانوں کا اتحاد و برداری کوئي عارضی ...
قرآن كريم كي تعليمات ميں بھي امن و محبت كا درس ملتا ہے، دہشت گردي غيراسلامي فعل ہے، دہشت گردي نے ملك كو نقصان پہنچايا اور معاشرہ تباہ كيا، ہميں ايسي كوئي بات نہيں كرني چاہئے جس سے دوسروں كو تكليف ہو،علمائے كرام دورياں اور نفاق پيدا كرنے والي باتوں سے اجتناب كريں۔
قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف عوام نے احتجاجي مظاہرے كئے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق مبينہ طور پر قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كي خبر كے پھيلتے ہي لوگوں كي بڑي تعداد راوي روڈ پوليس اسٹيشن كے باہر اكھٹي ہونے شروع ہوگئي، جو مطالبہ كررہے تھے كہ ملزم كو ان كے حوالے كرديا جائے۔
پوليس نے اس ہجوم ...
قرآن سے ان کی الفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
کانفرنس میں اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے ثقافتی ادارے کے سربراہ افتخار حسین عارف نے بھی تقریر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اکو تنظیم، باہمی اقتصادی تعاون کے ساتھ ساتھ، ثقافتی تعاون پر بھی توجہ دے گی۔
علامہ اقبال عظیم مفکر، شاعر، فلسفی اور سیاستداں تھے ...