نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فائبر طبی لحاظ سے صحت کے لیے بہت مفید ہے اور اس کا دلیہ لوگوں کی خوراک کی اشتہا کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ غذائی فائبر کا درست انتخاب مختصر مدد میں حیرت انگیز طبی فوائد کا باعث بنتا ہے۔
تحقیق کے دوران رضاکاروں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں روزانہ جو سے تیا ...
فائبر اور فلیونوئڈز پائے جاتے ہیں اور وہ خلیات میں ہونے والی توڑ پھوڑ کی روک تھام کا کام کرتے ہیں۔ یہ اجزاء بیریز، ناشپاتی، اسٹرابری وغیرہ میں بھی پائے جاتے ہیں مگر سیبوں میں فلیونوئڈز کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
محققین کے خیال میں سیب کھانے سے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کم ہوتی ہے جبکہ کینسر ...
فائبر، پولی ان سچورٹیڈ اور مونو سچورٹیڈ فیٹس سے مالا مال ہوتی ہیں۔ تحقیقات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان میں وٹامنز اور منرلز بھی ہوتے ہیں جو امراض کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔
یہ تحقیق دنیا بھر میں آٹھ لاکھ سے زائد افراد پر کی گئی ہے۔ تحقیق کے نتائج سے نشاندہی ہوتی ہے کہ ایک دن میں صرف بیس گرام گر ...
فائبر کو بھی خوراک کا حصہ بنائیں :
غذا میں زیادہ فائبر خاص طور پر جو، دالوں، سبزیوں اور پھلوں میں موجود فائبر توند میں اکھٹا ہونے والی چربی کو گھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
چائے بھی فائدہ مند :
روزانہ کئی کپ چائے کا استعمال توند کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سیڑھیاں چڑھنا عادت بنائیں :
اگرآپ ور ...