نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طورخم سے لنڈی كوتل مارکیٹ تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ الوقت - پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر فائرنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے جس میں 3 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد طورخم سے لنڈی كوتل مارکیٹ تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
پاکستان کے مطابق جھڑپ میں اس کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہیں ...
طورخم بارڈر اور سرحدی نظام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اس سے قبل دونوں ملکوں کی سرحدی انتظامیہ نے طورخم سرحد پر جاری کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے سرحد کے دونوں جانب سفید چھنڈے لہرا دیئے تھے ۔
سفید جھنڈے لہرانے کے بعد طورخم سرحد پر گیٹ لگانے ک ...
طورخم پر پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ الوقت - پاکستان سے ملے افغانستان کے سرحدی علاقے طورخم پر پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
افغان خبر رساں ایجنسی طلوع کی رپورٹ کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے 8 بجے را ...