نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طرطوس، کے پورے صوبے، صوبہ حماۃ، حمص اور دمشق کے بڑے علاقے اور قنیطرہ درعا اور سویدا کے بعض علاقے شام کی فوج اور حزب اللہ کے کنٹرول میں ہیں۔ اور یہ علاقے مغربی حصے میں شامل ہیں اس کےعلاوہ کچھ علاقے ساحلی ہیں اور کجھ لبنان کی سرحد سے ملتے ہیں۔ یہ علاقے نیشنل ہائي وے ایم فائيو اور اس کو ملانے والی سڑکو ...
طرطوس اور لاذقیہ صوبے میں حمیمم کے ایئر بیس پر قیام کرے گی۔ کریملن ہاوس کے ترجمان دیمیتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ پوتین نے شام کے صدر بشار الاسد کو فون کر کے روسی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ روسی صدر نے پانچ ماہ قبل شام کی حکومت کی درخواست پر دہشت گردوں کے خلاف ہوائی حملے شروع کئے تھے۔
  ...
طرطوس میں حق رای دہی حاصل 290000 افراد نے ووٹ دیا جبکہ رقہ، درعا اور قنیطرہ صوبوں میں بالترتیب 13000، 46000 اور 8000 رای دھندگان نے اپنے حق رای دہی کا استعمال کیا۔
شام میں 250 پارلیمانی نشستوں کے لئے بدھ کو ہوئے پارلیمانی انتخابات میں، 3500 امیدوار میدان میں تھے اور تقریبا 1 کروڑ 40000 ...
طرطوس کے ساحلی علاقے میں ہوا ہے۔
حملے میں دیگر 61 افراد چار الگ دھماکوں میں مارے گئے۔ جبله میں ہوئے ان دھماکوں میں چار خودکش حملہ آور تھے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ رامی عبد الرحمن نے کہا کہ دونوں ہی شہروں میں دھماکہ بہت ہی خطرناک تھا۔
مقامی میڈیا کے مطابق تین دہشت گردانہ حملے طرطوس ...
طرطوس شہر کے ساحلی علاقے میں ایک پل کے قریب دو دہشت گرد دھماکے ہوئے جن میں 11 عام شہری جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے۔ اسی طرح دارالحکومت دمشق میں کار بم کا ایک دھماکہ ہوا، جس میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی شام کے حمص شہر میں باب تدمر کراسنگ کے قریب بھی کار بم کا ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 4 شہری جاں ...
طرطوس میں ایس -300 میزائل سسٹم اور حميميم چھاؤنی میں ایس -400 میزائل سسٹم کی تعیناتی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سسٹم پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو ہدف بنانے کی مکمل توانائی رکھتے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا تھا کہ شام پر فضائی حملے کے آپشن کو، امریکا نے آپشن ...
طرطوس کی فوجی چھاؤنی اور اپنے جنگی بیڑے کی حفاظت کے لئے نصب کئے گئے ہیں۔
ماسکو کی اس کارروائی کا مقصد، شہروں اور آبادی والے علاقوں سے دور دہشت گردوں کو نشانہ بنانا ہے تاکہ پہلے سے مقرر ہدف کے تحت علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کیا جائے۔