نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو چکا ہے لیکن جب تک اس علاقے میں معمولات زندگی بحال نہیں ہو جاتی، ترکی کے فوجی علاقے سے باہر نہیں نکلیں گے۔
انہوں نے حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول ...
شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے حملے میں گھر پوری طرح تباہ ہوگئے اور گھروں میں موجود افراد ہلاک ہوگئے۔
مذکورہ تنظیم کا کہنا تھا کہ 17 مارچ کو ہوئے فضائی ح ...
شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے اور یہ لوگ امریکہ کی موجودہ صورت حال سے بہت زیادہ فکر مند ہیں۔
اس سے پہلے ہونے ...
شہری زخمی ہو گیا جسے يلدا میں واقع ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
شام میں جاری جنگ کی وجہ سے دمشق کے مضافات میں واقع يرموک کیمپ میں فلسطینیوں اور شامی پناہ گزینوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔
واضح رہے کہ يرموک کیمپ، پہلی اپریل 2015 سے داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
شہریوں کی جان سے کھیل رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی حملہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ جب دہشت گردوں کو بری طرح ناکامی مل رہی ہے اور اس لئے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع ...
شہری کارکنوں کی کوششوں اور اقدامات کے باوجود تھریسا مئے کی كنزرویٹو حکومت نے سعودی عرب کو فوجی آلات، ساز و سامان اور ہتھیار فروخت کرنے سے انکار نہیں کیا۔
سعودی عرب نے مارچ 2015 سے امریکہ کے اشارے پر یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں۔ سعودی عرب کے حملوں کے دوران گزشتہ دو سال میں یمن کے 11 ہزار سے زائد ا ...
شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی موص ...