نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی ا ...
شریف کی قیادت میں اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان ...
شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصو ...
شریف کو سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا ...
شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہ ...
شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ کرتا ہے کیونکہ ...
شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے ...