نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شروع کر دی ہیں۔
سعودی عرب نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ کم از کم 16 ایٹمی پلانٹ بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیشنل سائنس اینڈ سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں اگرچہ اس بات کا ذکر کیا ہے کہ ابھی ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے ثابت ہو کہ سعودی عرب نے خفیہ جوہری پروگرام شروع کر دیا ہے لیکن وہ ای ...
شروع ہوگئی ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے جنوب میں يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں کے نتیجے میں اس علاقے سے ...
شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش نے موصل میں 17 کار بموں اور شام میں اپنے جنگجوؤں کو استعمال کیا تاکہ موصل سے باہر کی طرف جانے والا راستہ کچھ دیر کے لئے کھل جائے ...
شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو اور تہران کے تعلقات کو محدود کیا ج ...
شروع ہو گیا ہے۔
کچھ میڈیا ذرائع نے سوشل میڈیا پر یہ بھی اطلاع دی ہے کہ فوج نے حلفايا علاقے کو آزاد کرا لیا ہے لیکن ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
الحدث نیوز ایجنسی نے بھی سوشل میڈیا کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ایک خاص ذریعے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج حلفايا شہر میں داخل ہو گئی ہے اور اب و ...
شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں ...
شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 400 سعودی فوجی صرف سرحدی جھڑپوں میں مارے گئے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے یمن کی جنگ میں مارے جانے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار کبھی بھی ظاہر نہیں کئے ہیں اور کہا ہے کہ جب تک جنگ ختم نہیں ہو جاتی، مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد نہیں بتائی جائے گی۔