نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیب کا استعمال زیادہ شروع کردیں اس سے طویل المعیاد عرصے کے لیے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ ~~محققین کا کہنا ہے کہ جو چیز زیادہ کھانی چاہئے وہ پھل ہیں جو وزن میں اضافے کی روک تھام کرتے ہیں چاہے وہ بہت زیادہ ہی کیوں نہ کھا لیے جائیں۔
محققین کے مطابق اس کی وجہ پھلوں میں پائے جانے والا قدرتی جز فلیونوئڈز ہے جو ...
سیب کھانے سے قبل از وقت موت کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ الوقت - آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے قبل از وقت موت کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔
یہ دعوی ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی نے کیا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ روزانہ سیب کھ ...
سیب کا سرکہ
اس سرکے کی تیزابیت سر کی سطح میں تبدیلیاں لاکر خشکی کو دور کرتی ہے۔ چوتھائی کپ سیب کے سرکے کو چوتھائی کپ پانی میں ملا کر کسی اسپرے بوتل میں ڈال لیں اور پھر اپنے سر پر اس کا چھڑکاﺅ کریں۔ اس کے بعد اپنے سر پر تولیہ لپیٹیں اور پندرہ منٹ سے ایک گھنٹے تک کے لیے بیٹھ جائیں اور پھر بالوں کو دھ ...
سیبرين ضبیدات اور اس کا شوہر وسام قصوم ہے جو اپنے 3 اور 8 سالہ بچوں کے ساتھ تل ابیب کے بن گورين ہوائی اڈے پر پہنچے ہیں۔
اس اسرائیلی خاندان نے ایک سال تک داعش کا ساتھ دیا۔ اس دوران وسام قصوم، عراقی فوج کے حملے میں زخمی ہو گیا اور واپس اسرائیل آ گیا ہے ۔
زخمی ہونے سے پہلے اس اسرائیلی خاندان نے 9 بار ...