نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زلزال ميزائل داغے ۔ الوقت نےالمسيرہ كے حوالے سے رپورٹ دي ہے كہ يمن كے فوجيوں نے عوامي كميٹيوں كي مدد سےسعودي عرب كے جنوبي صوبے عسير ميں واقع ظہران كے علاقے ميں سعودي عرب كے فوجي اڈوں پر زلزال اور گراڈ ميزائل داغے جو ظہران كے علاقے ميں واقع علب گزرگاہ كے قريب الحمامہ فوجي اڈے پر گرے ۔ يمن كے مقامي ذر ...
زلزال -3 سے نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج نے سعودی عرب کے نجران علاقے میں سعودی فضائیہ کے ایک اڈے کو بیلسٹک میزائل زلزال -3 سے نشانہ بنایا ہے۔
المسيرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے ایک فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل نجران میں سعودی فوجی ٹھکانے پر جا کر گرا ہے۔
گزشتہ ہفتے بھی یمن ...
زلزال -3 میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقے میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے
اسی طرح یمن کا شمال مغربی صوبے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا نشانہ بنا۔ اقوام متحدہ کی کوششوں اور یمن کی مستعفی حکومت کی مفاہمت کے ...
زلزال - 3 میزائل سے حملہ کیا۔
یمن کے مختلف علاقوں پر ایسی صورت میں سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کے حملے جاری ہیں کہ سعودی حکام نے دعوی کیا ہے کہ سنیچر کو بعد از ظہر 48 گھنٹے کے لئے یک طرفہ طور پر جنگ بندی کا نفاذ کیا گیا ہے۔
زلزال -1 نامی بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے صوبہ نجران میں تنصاب فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا جس سے چھاؤنی کو کافی نقصان پہنچا۔
اس سے پہلے یمن کے المسيرہ ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں ایک خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔
سعودی ط ...
زلزال، الحسین، اور شہاب-3 نامی اسکڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ الوقت - یمنی شہروں پر سعودی عرب کے جاری مسلسل حملوں کے جواب میں یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مغربی ساحل پر سعودی اتحاد سے وابستہ ایک جنگی بیڑے کے انہدام کی اطلاع دی ہے۔ اس جنگی بیڑے کا نام المدینہ تھا اور اس میں طویل اور چھوٹے ف ...
زلزال -2 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے اس حملے میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کا ایک حصہ تباہ ہو گیا ہے۔ یمنی فوج نے ہفتہ کو بھی عسیر علاقے میں واقع الحاجز فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی تھی۔
یمنی فوج اور رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ وہ سعودی فضائی حملوں کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ س ...
زلزال -1 اور زلزال -2 میزائل سعودی عرب کی الجوف فوجی چھاؤنی کی جانب فائر کیا تھا ۔
سعودی عرب نے امریکہ، مغرب اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے مفرور اور معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کو کمزور کرنے کے بہانے یمن پر حملہ شروع کیا جس میں اب تک 11 ہزار سے ...