نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
داغنے کے بعد اس کا رخ تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ 100 پاؤنڈ وزنی اس میزائل کی لاگت 80 ہزار ڈالر سے ایک لاکھ دس ہزار ڈالر ہے۔ تاہم امریکہ مسلمان ممالک کو یہ ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت کررہا ہے۔ ماضی میں قبائلی علاقوں اور افغانستان میں ڈرون حملوں کیلئے اس میزائل کو بڑے پیمانے پر استعمال کیا گ ...
داغنے کے شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔ الوقت - جاپان اور جنوبی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل داغنے کے شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔
شمالی کوریا نے پیر کی صبح چین کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر واقع ڈونگ چانگ ری علاقے سے جاپانی سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے جو اس کے کنٹر ...