الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں نے خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس سے 4 فوجی جوان ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔
اس رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے راکٹ داغنے والے دہشت گرد مارے گئے