نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ فوج نے ملک کے جنوبی صوبے درعا میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا جس کے دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔
خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشار جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صر ...
خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہئے تھا کہ یہ حملے میں متعدد ع ...
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایمرجنسی سروس کے ذرائع نے دھماکے میں دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ روسی صدر ولاديمير پوتين نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم واقعے کے دہشت گردی سمیت تمام پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہیں۔
خبردار کیا کہ عراق کی نظر میں شام کی تقسیم ڈیڈ لائن ہے۔
تنسیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حما ...
خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا تو ان کے ترکی کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں گے۔
اردوغان کا کہنا تھا کہ میں یقینی طور پر اس دعوے کو قبول نہیں کرتا کہ کرکوک کردوں سے متعلق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکوک ترکمن، عرب اور کردوں کا ہے۔ یہ گمان نہ کریں کہ یہ شہر آپ کا ہے کیوںکہ اس کی بھاری قیمت چکانی ...
خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی کہ روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہش ...
خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
الحدث نیوز ایجنسی نے بھی سوشل میڈیا کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ایک خاص ذریعے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج حلفايا شہر میں داخل ہو گئی ہے اور اب وہ گھروں اور راستوں میں نصب بموں کو ناکارہ بنانے اور اپنے محاذ کو مضبوط کرنے میں مصروف ہے اور جلد ہی اس شہر کی آزادی کا باضابطہ ...
خبر سامنے آتے ہی ہندوستان کی حکومت نے اس کو مسترد کر دیا تھا۔
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں میں قرارداد منظور ہے، پارلیمنٹ نے قرارداد منظور کی ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشیمر، گلگت، بلتستان سمیت پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
انہوں نے ...
خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں ...