نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ امریکی حکومت پر زور دیا جائے گاکہ وہ اس معاملے پر اپنا سفارتی کردار ادا کرے۔
واضح رہے کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ پشاور کے قریب بڈھ بیر کے ایئر فورس کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔
حوالگی فرانس کو کئے جانے کی مخالفت کرے گا۔ الوقت - پیرس حملوں کے اہم مشتبہ صلاح عبد السلام بیلجیم سے اپنی حوالگی فرانس کو کئے جانے کی مخالفت کرے گا۔ مرکزی برسلز میں ڈرامائی انداز میں گرفتاری کے بعد عبد السلام پر سنیچر کو 'دہشت گردانہ قتل' کا باضابطہ الزام عائد کیا گیا۔
فرانسیسی صدر فرانسو ...
حوالگی چاہتا ہے ان میں سب سے اہم رغد صدام ہیں۔ اس سے پہلے اردن نے عراق کی نوری مالكی حکومت کی جانب سے رغد صدام کو بغداد کے حوالے کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا تھا۔ صدام کی بیٹی رغد کو اردن کی حکومت اور مؤثر افراد نے اس بات کی ضمانت دے رکھی ہے کہ انہیں عراق یا کسی بھی دوسری فریق کے حوالے نہیں کیا ...
حوالگی کے مطالبے کی صورت میں اس پر غور کرنے کے لئے تیار ہے۔ الوقت - امریکا نے کہا ہے کہ وہ ترکی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر فتح اللہ گولن کی حوالگی کے مطالبے کی صورت میں اس پر غور کرنے کے لئے تیار ہے لیکن ابھی تک اس طرح کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان ایسی صورت میں دیا ہے ک ...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے سے گریز کیا تو یہ اس کی بہت بڑی بھول ہوگی۔ الوقت - ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے سے گریز کیا تو یہ اس کی بہت بڑی بھول ہوگی۔
رجب طیب ار ...
حوالگی معاہدہ بھی کیا ہے۔ اس کے تحت ایک دوسرے کے ملک میں چھپے مطلوبہ مجرموں یا دہشت گردوں کی حوالگی انجام پائے گی۔ شہری اور تجارتی امور میں تعاون کے ساتھ بیرونی سیکورٹی کے پرامن استعمال کے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔