:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پشاور ایئر بیس پر حملہ--- پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد افغانستان میں

Saturday 19 September 2015
پشاور ایئر بیس پر حملہ--- پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد افغانستان میں

الوقت – پاکستان کےوفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور کے قریب بڈھ بیر کے ایئر فورس کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے سامنے آنے کے بعد اعلیٰ حکومتی حلقوں میں طویل مشاورت کی گئی ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس معاملے پر افغانستان حکومت سے براہ راست بات چیت کی جائے گی تاکہ خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔پاکستانی حکام کے مطابق پشاور  کےدہشت گردانہ حملے کیلیے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کو ثابت کرنے کیلیے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ اعلیٰ سطح کا وفد افغان حکومت پر واضح کرے گا کہ سرحد پار سے مزید حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے جبکہ پاکستان کی جانب سے اس سے قبل بھی کابل پر دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے لیے زور دیا جاتا رہا ہے۔

آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد آرمی چیف دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ افغانستان گئے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر زور دیا تھا جس پر افغان صدر اشرف غنی نے مثبت جواب دیا تھا ۔

اس دورے میں افغان حکومت سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث تنظیموں کے خلاف آپریشن کرنے اور مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ امریکی حکومت پر زور دیا جائے گاکہ وہ اس معاملے پر اپنا سفارتی کردار ادا کرے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے