نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حانون میں صیہونیت مخالف مظاہرہ کرکے، غاصب صیہونی حکومت کے چنگل سے بیت المقدس اور مسجدالاقصی کو آزاد کرانے پر تاکید کی ہے- فلسطینیوں نے اس مظاہرے میں صیہونی مخالف نعرے لگائے اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت مخالف کاروائیوں میں تیزی لائے جانے کا مطالبہ کیا- صیہونیوں نے جمعرات کو بھی اسرائی ...
حانون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوگیا تھا، جمعے کو شہید ہوگیا۔ ان چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن، بیت المقدس اور غزہ میں گزشتہ دو ہفتے کے اندر شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد اڑتیس ہوگئی ہے۔
دوسری طرف، رام اللہ، الخلیل ، نابلس ، البیرہ اور طولکرم سمیت غرب اردن کے مختلف شہروں ، ...
حانون پاس سے غزہ پٹی میں داخل ہوا ہے۔ الوقت - یورپی سفارت کاروں کے ایک وفد حانون پاس سے غزہ پٹی میں داخل ہوا ہے۔
فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی رابطہ عامہ کونسل کے صدر باسم نعیم نے کہا ہے کہ یورپی سفارت کاروں کا ایک وفد حانون پاس سے غزہ پٹی کے دورے پر آیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ...