نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
توند سے نجات دلانے سے چند اہم نسخے بتانے جا رہے ہیں۔ الوقت - توند کے نتیجے میں فشار خون، امراض قلب اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہم آپ کو توند سے نجات دلانے سے چند اہم نسخے بتانے جا رہے ہیں۔
شکر سے پرہیز :
شکر کا استعمال پیٹ اور کمر کے گرد چربی کے ذخیرے کی بنیادی وجہ بنتا ہے، چینی م ...
توند کو گھلا سکتے ہیں۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ رات کے کھانے سے پرہیز کرنے والے افراد بہت جلد ہی اپنے جسم کی چربی یا توند کو گھلا سکتے ہیں۔
امریکا کی الباما یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ بارہ سے چودہ گھنٹے تک بھوکے رہنے سے جسم کی چرپی کو آسانی سے گھلای ...