نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
تاکید کی۔ امیر عبداللہیان اور میخائل بوگدانف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نئے نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد کے کام شروع کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فوجی کارروائی روکنے کے لئے ضروری اقدامات عمل میں لانے اور اسی طرح یمنی عوام تک انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کے لئے فوری حالات سازگار ب ...
تاکید کرتے ہوئے کہ افغانستان کے کئی علاقے سیکورٹی خطرات سے دوچار ہیں ، کہاکہ ۵ علاقے شدید سیکورٹی خطرات سے دوچار ہیں اور جلد ہی ان صوبوں میں ایک بڑی جنگ کا آغاز ہوگا۔ الوقت - صوبہ بدخشان کےعلاقے ’’جرم، یمگان، وردوج، کران و منجان اور ارغنج خواہ‘‘ کو شدید سیکورٹی خطرات لاحق ہیں اور ہر علاقے میں ۱۰۰ ...
الوقت - مالدیب کے صدرعبداللہ یامین نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں مالدیب کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات 49 سالوں پر محیط ہیں جو ہمیشہ سے مالدیپ کا مخلص دوست ثابت ہوا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اس ملاقات می ...
تاکید کرتے ہوئے سندھ حکومت کو سکیورٹی اقدامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی شہر میں پولیس آفیسروں کے قتل کی وارداتیں زور پکڑتی جارہی ہیں اور کل کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی اور ان کا محافظ شعیب جاں بحق ہوگیا۔
ایس ایس پی کورنگی جنید شیخ کے مطابق ڈی ...
تاکید کی ہے- تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل نے سعودی جارحیت بند کرانے کے لئے دوست ملکوں کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے، اقوام متحدہ کی نگرانی میں قومی امن مذاکرات کا عمل، اسی جگہ سے شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جہاں سے یہ عمل تعطل کا شکار ہوا تھا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف محفوظ نے بھی ...
تاکید کے ساتھ کہا کہ امریکہ کے پاس اس وقت داعش کے زیر قبضہ عراقی علاقوں کو آزاد کرانے کے لئے بغداد حکومت کی مدد کے لئے کوئی اسٹریٹیجی نہیں ہے الوقت- امریکہ کے عالمی سامراج ہونے میں کوئی شک نہیں اور اس وقت
دنیا میں جوکچھ ہورہا ہے امریکہ اور اس کا بغل بچہ اسرائیل اس میں بلواسطہ یا بلا
واسطہ شریک ہے ۔ر ...
تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عوامی رضا کار فورس عراق کی قومی فورس ہے جس نے قومی اور دینی قیادت کی آواز پر لیبیک کہتے ہوئے داعش کا مقابلہ شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں سرگرم عمل تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کا تعلق باسٹھ ملکوں سے ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کےلئے عراق کی مدد کی جانی چاہیے اس لئے ...
الوقت - روس نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں سے مقابلے کے لئے عالمی اتحاد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی میں تشکیل پانا چاہئے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف خفیہ تنظیموں کے عالمی اتحاد کا مطالبہ کیا ہے۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ...