نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بینائی کے لیے اچھا ہوتا ہے مگر اب طبی سائنس نے اس فہرست میں ایک اور مزیدار چیز کو بھی شامل کردیا ہے۔ جی ہاں انگور کو کھانا بھی بینائی کے لیے اچھا ہوتا ہے اور یہ بڑھاپے میں اندھے پن کا خطرہ کم کردیتا ہے۔
یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گ ...
بینائی ضائع ہوئی، طاقت کا استعمال اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، جبکہ ہندوستانی فوج کے ایسے مظالم ناقابل قبول ہیں۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے شہریوں کو ہسپتال جانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا گیا، جبکہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کو زخمیوں کا ...
بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا عالمی برادری نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا اور اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے علاوہ کئی ممالک نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بینائی سے محروم کرنے سے آزادی کی تحریک کو کچلا نہیں جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کی ہے اور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہندوستان کو مختلف بار مذاکرات کی دعوت دی لیکن اس کو مسترد کر دیا گیا۔
بینائی کا خاتمہ بھی ہو سکتا ہے۔ الوقت - تمباکو نوشی کا شوق رکھنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں، تمباکو نوشی سے جہاں پھیپھڑوں کے امراض جیسے کینسر یا دیگر بیماریوں کا خطرہ پیدا ہوتا ہے وہیں یہ عادت بینائی کی کمزوری کا بھی سبب بنتی ہے۔
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تمباکو نوشی سے ...