نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بلغاریہ سے یورپ کے مختلف ملکوں تک جانے والی تھی۔ مجموعی طور پر روس نے سینٹ پیٹرزبرگ اقتصادی کانفرنس اور ترکش اسٹریم گيس پائپ لائن بچھا کر امریکہ اور یورپی یونین کے مخاصمانہ اقدامات کا مذاق اڑایا ہے۔
بلغاریہ کے نائب وزیر خارجہ والنتین پوریازوف کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور اس کے علاقائی اور یورپی اتحادیوں کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کو مالی اور اسلحہ جاتی مدد دیے جانے اور دہشت گردی کو اچھی اور بری دہشت گردی میں تقسیم کرنے کی پالیسی اختیار کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ داعش مخالف اتحاد ...