نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بریگزیٹ کے لئے برطانوی عوام کی ووٹنگ ایسی حالت میں تھی کہ یورپی یونین کی رکنیت جاری رکھنے کے مخالفین کا کہنا ہے ہے کہ ملک میں مہاجرین کے داخلے سے ملکی معشیت تباہ ہو جائے گی۔
بہرحال ایک بازار میں کچھ عام شہریوں کی ہلاکت نے پوری دنیا کی تشویش میں اضافہ کر دیا لیکن گزشتہ چھ برسوں میں شام، عراق، یمن، ل ...
فرانس کی قومی محاذ پارٹی کی رہنما مارین لوپن کا دعوی ہے کہ بريگزیٹ اور امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب سے فرانس کے لئے اپنے اقتدار اعلی اور خود مختاری کی جانب واپس آنے کا موقع فراہم ہوا ہے ۔ الوقت - فرانس کی قومی محاذ پارٹی کی رہنما اور 2017 کے انتخابات کی امیدوار مارین لوپن کا دعوی ہ ...
بریگزیٹ برطانوی شہریوں پر شاندار اثرات مرتب کرے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے لندن تجارتی معاہدے کر سکتا ہے اور اس معاہدے پر نگرانی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہو گا۔
موگرینی نے اسی طرح اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکا سمیت تمام فریق کو ایران اور گروپ پانچ جمع ...