نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بریلوی مسلک کے مرکز اور بریلوی مسلک میں خاص مقام رکھنے والی درگاہ اعلی حضرت نے سنی اور صوفی مساجد میں وہابيوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کرنے کا فتوی جاری کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان میں بریلوی مسلک کے مرکز اور بریلوی مسلک میں خاص مقام رکھنے والی درگاہ اعلی حضرت نے سنی اور صوفی مسجدوں میں وہابيوں کی آ ...
بریلوی سب مل کر یوم قدس کے جلوس نکالتے ہیں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ ان کو پتا ہے کہ ہم کسی مذہب یا دین کے بارے میں بات نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہم ان مظلوموں کی بات کر رہے ہیں جن پر برسوں اسرائیل ظلم کر رہا ہے۔
سوال : آج جو حالات ہیں ان میں امام خمینی کے اتحاد اور یوم قدس کی ...