نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایکواڈور میں فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایکواڈور کے صدر رافیل كوريا نے ٹوئٹر پر کہا کہ طیارے میں 19 فوجیوں کے علاوہ دو پائلٹ اور ایک ...
ایکواڈور میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ الوقت - ایکواڈور میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق اس زلزلے سے بہت نقصان ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی ایکواڈور میں 7.8 شدت کے شدید زلزلے میں کم سے کم 41 لوگوں ...
ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہے۔ پیرو میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے ابھی تک 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیرو میں بھی شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرے ہیں۔