نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
النجباء کے جوان، دفاع وطن کے جوان، اور شام کی فوج کے یونٹ شامل تھے۔ ان کاروائيوں میں شام کی فوج اور رضا کار فورسز کو پہلے دن ہی بڑی کامیابیاں نصیب ہوئيں اور تکفیری دہشتگردوں کی ہزیمت کا آغاز ہوگیا۔ شام کی فوج کے ساتھ رضا کار فورسز نے پہلے ہی دن باشکوی سٹی اور دویر الزیتون اور تل جبین نام ...
النجباء کے جنرل سکریٹری شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ عراقی رضاکار فورس ، تلعفر کی مکمل آزادی اور شام سے ملی عراقی سرحد سے لگے تمام شہروں کی آزادی تک اپنی مہم جاری رکھے گی۔
النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی کا کہنا ہے کہ جن واقعات کا ہم نے مشاہدہ کیا ان میں صیہونی حکومت کی سازشوں کا پتا چلتا ہے اور داعش کے منصوبوں میں امریکی مفاد ثابت ہوتے ہیں۔ انہوں نے علماء اسلام کی عالمی یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں براہ راست مسئلہ عراق پر گفتگو ...
النجباء کے ترجمان نے کہا کہ داعش امریکی ہتھیار، سعودی عرب کی گاڑیاں اور قطر کی غذاء کا استعمال کرتا ہے اور اس کے مقابلے میں عرب اتحاد ہماری مشیر سطح تک کی مدد کرنے کو تیار نہیں ہے۔
عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے ترجمان سید ہاشم الموسوی نے بدھ کو منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ ...