نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
الجوف میں الحزم علاقے کو چھ مرتبہ جارحیت کا نشانہ بنایا گیا اور صوبہ عمران پر بھی بارہ مرتبہ حملے کئے گئے۔
واضح رہے کہ یمن پر گذشتہ ساڑھے تین مہینوں سے سعودی عرب کی جاری جارحیت میں تقریبا تین ہزار یمنی عام شہریوں کے قتل عام کے علاوہ اس ملک کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات م ...
الجوف صوبوں میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کی سرگرمیاں مکمل طور پر تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔ وزارت صحت کے بیان میں عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل کی گئی ہے۔
دوسری جانب یمن کی وزارت صحت نے انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز تنظیم نے بھی یمن کی صورتحال کے حوالے سے ...
الجوف پر سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملے میں کم سے کم 20 عام شہری شہید ہوئے ہیں۔
ادھر بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ پیٹر ماؤرر نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کے حملوں میں 26مارچ سے اب تک تقریبا4ہزار افراد مارے گئے ہیں جبکہ انیس ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
الجوف میں ایک مجلس ترحیم پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 50 زخمی ہو گئے شہید اور زخمی ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔
صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے میزائل حملے میں اس اتحاد کے تین سو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد یمن کے مختلف علاقوں میں سعو ...