نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسمارٹ فون سے اس واقعہ کی ویڈیو بنائی تھی، جو بعد میں سوشل میڈیا پر آگئی جسے لے کر لوگوں میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ان دونوں واقعات کے خلاف جمعرات کی رات ڈلاس میں ایک مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔ مظاہرین 'ہاتھ اوپر، گولی نہ چلاؤ' کے نعرے لگا رہے تھے۔
اسمارٹ فون کے ذریعے حکومت کے جاسوسی کے وسیع نیٹ ورک میں شام رہیں گے جبکہ ویکیلیکس کی جانب سے ٹرمپ کے حوالے سے انکشفات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
کیوبا کی سوویت یونین میں واپسی :
ڈونلڈ ٹرمپ کیوبا کے بارے میں اوباما انتظامیہ نے جو اعلان کیا ہے اس کو ختم کر دیں گے اور کیوبا کے اقتصاد کو بہتر ...
اسمارٹ بم فراہم کرنے والا ہے۔ الوقت - سعودی عرب نے امریکا سے ملنے والے ہتھیاروں کی کھیپ محدود کئے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی سعودی عرب کو اسمارٹ بم فراہم کرنے والا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ یمن کی جنگ کی وجہ سے امریکا نے ...
اسمارٹ فون کا استعمال ترک کردینا چاہئے۔
2 - زیادہ وقت تنہائی میں گزارنا : ایک تحقیق کے مطابق چند قریبی دوست زندگی کو خوشحال کرنے میں کافی مدد دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر زندگی میں کوئی دوست نہیں ہے تو یہ دماغ کے لیے مضر ثابت ہوتا ہے۔
3 - جنک فوڈ کا حد سے زیادہ استعمال : تحقیقات میں پتا چلا ہ ...
اسمارٹ ہتھیاروں، ڈرون اور ميزائلوں نے ان کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ۔ بریگیڈیئر جنرل عثمان غانمی نے دہشت گردی سے جنگ میں ایرانی ہتھیاروں کے استعمال کو اہم قرار دیا اور زور دیا کہ بغداد کی دفاعی نمائش میں وسیع سطح پر موجودگی سے یہ پیغام گیا ہے کہ داعش خاتمے کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے دارالحکو ...
اسمارٹ فونز، اسمارٹ ٹیلیویژن اور انٹرنیٹ کو متاثر کرنے کے لئے تیار کئے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے اطلاعات کو جمع کیا جا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی غیر ذمہ داری ایک تاریخی واقعہ ہے کہ اس طرح کے وسائل تیار کریں اور انہیں ضروری سیکورٹی کے بغیر کسی ایک جگہ پر ذخیرہ کر دیں۔
جولین اسانج نے ک ...
اسمارٹ فون اور ٹی وی کے ذریعے بھی لوگوں کی جاسوسی کر سکتی ہے، یہ بات کہی۔
انہوں نے جرمنی کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مذاکرات میں کہا کہ میں خود جب کسی اہم مذاکرات میں شرکت کے لئے جاتا تھا تو کوشش کرتا تھا کہ میرا موبائل فون میرے پاس نہ رہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ درد سر بن جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ...