نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ابوجا میں موجود سعودی سفارتخانہ ملوث ہے اور اس حملے کا براہ راست حکم اسی سفارتخانے سےدیا گیا ہے۔ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ ایک اسپیشل گاڑی حسینیہ میں داخل ہوئی جس میں غیر مقامی اور سفید فام سوار تھے جو چن چن کر لوگوں کونشانہ بنا کر گولیوں کا نشانہ بنا رہے تھے۔اس سے پہلے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ...
ابوجا کے مغرب میں واقع شہر سولجا کے عوام نے بھی اس سلسلے میں مظاہرہ کیا ہے۔
سولجا کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کی مذمت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور آیت اللہ الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
اس مظاہرے میں نائیجیریا کے مسلمانوں نے زاریا شہر کے ن ...
ابوجا میں مظاہرہ کر کے انہیں فوری طور پر رہا کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ زكزكی کے حامی بڑی تعداد میں ابوجا پہنچے ہیں۔ انہوں نے اس ملک کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ ابراہیم زكزكی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ مظاہرین شمالی نائیجیریا کے ذا ...
ابوجا کے مختلف علاقوں میں منعقد ہوئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، پولیس نے مظاہرہ میں شامل افراد کو منتشر کرنے کے لئے ان پر آنسو گیس کے گولے فائر کئے۔
گزشتہ سال نائجریا کی فوج نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے ارکان کا یہ الزام لگا کر قتل عام کیا کہ وہ نائیجیریا کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل توكر براتی کے راستے م ...
ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔ الوقت - موصولہ رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قید رہنما شیخ ابراہیم زكزكی اور ان کی اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔
دسمبر کے شروع میں ابوجا کے فیڈ ...
ابوجا میں یورپی یونین کے دفتر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیڈرل عدالت کے حکم کے مطابق شیخ زكزكی کو جلد از جلد رہا کرے۔ الوقت - نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں یورپی یونین کے دفتر نے شیخ ابراہیم زكزكی کو جیل میں بند رکھنے کے حکومت کے فیصلے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ...