:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

یمن اور پاکستانی فیصلے

Saturday 9 May 2015
یمن اور پاکستانی فیصلے

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے مطابق اسلامی جمهوریه پاکستان  617  هزار   افراد  (حاضر سروس فوج)پر  مشتمل دنیا  کی پندرویں بڑی فوج  هے جو ایٹمی  اسلحه کے علاوه   هندوستان  کیساتھ بهت ساری جنگوں کا تجربه بھی رکھتی هے ,اس نے حال ہی میں سعودی   عرب  کی مدد سے انکار کر دیا  جو  سعودی   عرب پر  بهت  گراں گذرا  اور اس نے حکومت  پاکستان, فوج اور  پاکستان کے مسلمانوں کو  گالی  دینا  اور برا بھلا کهنا  شروع کردیا یهاں تک که  سعودی عرب  کے وزیر دفاع نے کها  پاکستان  کا وزیر دفاع  همارا انتحاب کیا هوا بنده هے  جو اب اپنے  مالک کی نافرمانی پر اتر آیا هے . نجران کے شاهزاد ه  جلوی بن عبد العزیز بن مساعد نے بھی پاکستانی  عوام کو ذلیل  اور  گھٹیا    بتاتے هوئے یه کها که یه  ذلیل اور  پست  نسل کے لوگ همارے  خدمتگار تھے اور هیں.حکومت پاکستان  کے پارلیمنٹ میں هونے والے فیصله  پر تنقید کرتے هوئے کها که یه  فیصله  پاکستان کے نمک حرام هونے کی دلیل هے .متحده عرب امارات  کے  امور خارجه کے وزیر نے دھمکی دیتے  هوئے کها که پاکستانی  پارلیمنٹ  کو یمن کے بارے میں   اپنے اس فیصله   کے  سنگین نتائج بھگتنے  هونگے.

یہاں ایک سوال پیدا هوتا هے که   پاکستان کے اندر  جهادی اور تکفیری گروهوں  کے ذریعه کون  تفرقه پھیلا رها هے؟

پاکستان میں موجود تکفیری اور دہشت  گروه سعودی عرب کے ذریعه  مادی اور معنوی خورا ک حاصل کرتے هیں. سعودی عرب نے  پاکستان کے اندر  اپنے  ملی مفادات  کی خاطر ان گروهوں  کو ایجاد کیا   اور  مختلف نقاط میں ان کو پھیلایا تاکه   سعودی عرب پر کوئی شک نه کر پائے.

سعودی عرب  تھوڑی سی پاکستان کی مدد بھی کرتا هے لیکن اس سے کهیں زیاده وه  ان دہشتگرد گروهوں  کی مالی مدد کرتا هے  جس کے نتیجه میں پاکستانی فوج اپنی سرحدوں کی حفاظت کی بجائے  زیاده تر طاقت ان  داخلی  دہشتگردوں  کے مقابلے میں صرف کردیتی هے .

معتبر  ذرائع  کے مطابق  پاکستا ن کا  یه فیصله(سعودی عرب اور یمن کی جنگ میں غیر جانبداری انتهائی عقلی اور منطقی تھا.اگر پاکستان اس کے برعکس یمن میں اپنی فوج داخل کردیتا تو  اس کو بهت  سارے  جنازے اٹھانے پڑتے  کیونکه سعودی عرب کی  کرایه دار  او ر  ناتجربه کار  فوج  پاکستان  آرمی کو  سپر اور ڈھال کے طور  پر استعمال کرنا چاهتی تھی تاکه اس نا برابر جنگ میں اسکا کم سے کم جانی نقصان  هو.بعض اخبار کے مطابق  یمن میں  پهلے  20 حملوں میں  سعودی عرب کے تقریباً 15 هزار  سپاهی   میدان سے  بھاگ گئے تھے . اس جنگ میں  شرکت کرنے والے   خلابازوں کی  ایک بڑی تعداد کا تعلق  اسرائیل اور  اردن سے تھا اور ان سے کها گیا تھا که  یمن کی بے دفاع عوام پر ایک بار بم گرانے کے بدلے 7500 هزار ڈالر دئيےجائیں گے .

پاکستانی پارلیمنٹ   کا یمن کی جنگ میں مستقیم  حصه نه لینے اور  ثالث کا کردار  نبھانے کا فیصله  بلکل درست تھا  .دوسرے ممالک  کے داخلی مسائل میں  مداخلت نه کرنے  سے پاکستان  کے استقلال  , مسلمان ممالک  کے درمیان  اس کی محبوبیت  میں اضافه کا سبب بنا هے .پارلیمنٹ   اور پاکستانی فوج  کا یه فیصله در حقیقت   ان لوگوں کے لئے ایک مرحم کی حیثیت رکھتا تھا جو بحریں میں پاکستانی فوج کی موجودگی پر  ناراض تھے .اگر پاکستان   اپنے  تین همسایه ممالک  ایران , هندوستان اور افغانستان  کے بارے میں بھی  اسی طرح  استقلال  کا مظاهر کرے اور کسی قسم کے مصلحت کو قبول نه کرے تو  انشاالله  وه دن دور نهیں  جب  ترقی اور خوشحال  پاکستان   کا نصیب بنے.

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے