:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

Tuesday 4 April 2017
اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر ا‏عظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نظر ڈالیں اور تجزیہ نگاروں کی باتوں پر توجہ دیں تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ دفاعی سسٹم سیکڑوں میزائل کو روکنے میں ناتواں ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔  یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی دیتی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت اتوار کو نئے میزائل سسٹم کی رونمائی کے حوالے سے خوش نظر آ رہی تھی۔ اسرائیل کے وزیر ا‏عظم بنیامن نتن یاہو نے اس میزائل سسٹم کو حزب اللہ کے میزائلوں کے مقابل میں مکمل محفوظ قرار دیا لیکن تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایک ساتھ سیکڑوں میزائل فائر کئے جائیں تو یہ دفاعی سسٹم اس کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو جائے گا۔

اسرائیل کے ایک سیکورٹی مطالعہ مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔

ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آئرن ڈوم  ناکارہ نہیں بنا سکتا ہے لیکن سب چیز ہمیشہ سو فیصد نہيں ہے، ہر دفاعی سسٹم میں کچھ کمیاں ہوتی ہیں۔

ٹیگ :

صیہونی حکومت اسرائیل آئرن ڈوم دفاعی سسٹم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے