:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی فرمانروا کا دورہ مالدیپ منسوخ

Monday 20 March 2017
سعودی فرمانروا کا دورہ مالدیپ منسوخ

الوقت - مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

سعودی عرب کے فرمانروا مالدیپ کا دورہ کرنے والے تھے لیکن ان کے سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مالدیپ کے عوام  نے اعلان کیا تھا کہ اگر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے کی بات کہہ کر سعودی فرمانروا کے سفر کے منسوخ ہونے کا جواز پیش کیا ہے۔

 مالدیپ کی حکومت کے مطابق اس وقت ملک میں بڑے پیمان پر انفلونزا پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ مالدیپ منسوخ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان اور چین کے دوروں پر ہیں اور وہ مالدیپ بھی جانا چاہتے تھے تاہم مظاہروں اور لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

ٹیگ :

مالدیپ مظاہرہ خوف سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے