:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان میں منایا گیا کشمیر ڈے

Sunday 5 February 2017
پاکستان میں منایا گیا کشمیر ڈے

الوقت - پاکستان میں آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔

یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز اتوار کو پاکستان میں ایک منٹ کے سکوت کے ساتھ شروع ہوئی ۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔

کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم دونوں نے پیغامات جاری کئے۔ ممنون حسین اور میاں محمد نواز شریف نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ بحران کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم ہونا ممکن نہیں ہے۔ دونوں پاکستانی رہنماؤں کا خیال ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

 

پاکستان کے صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن ہم سب مل کر اس بات کا پھر عہد لیتے ہیں کہ کشمیری عوام کی ہم اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں  پر عمل کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے مظالم کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان کی فوج نے ایک خاص ترانہ لانچ کیا ہے۔

ٹیگ :

پاکستان کشمیر ڈے یوم یکجہتی کشمیر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے