:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
سائنس اور ٹکنالوجی

ٹوسٹ بریڈ اور فرائڈ آلو کینسر کا سبب ہیں : تحقیق

Tuesday 24 January 2017
ٹوسٹ بریڈ اور فرائڈ آلو کینسر کا سبب ہیں : تحقیق

الوقت - برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بہت زیادہ درجہ حرارت میں بننے والے آلو اور ڈبل روٹی کا طویل المعیاد بنیادوں پر استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

یو کے فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نشاستہ سے بھرپور غذاﺅں کو جب بہت زیادہ درجہ حرارت میں بھونا، تلا یا سینکا جاتا ہے تو ان میں ایک جز ایکرائل امائیڈ پیدا ہوتا ہے جو کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایکائل امائیڈ ایسا جز ہے جو انسانوں میں کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

اس حوالے سے چوہوں پر تجربات کے دوران یہ جز ان میں کینسر کے مرض کا باعث بنا اور محققین کا کہنا تھا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر آلو کے چپس یا ٹوسٹ وغیرہ کے نتیجے میں کسی فرد کے اندر ایکائل امائیڈ کی سطح اتنی بڑھ جاتی ہے کہ وہ کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ محققین نے مشورہ دیا ہے کہ ان غذاﺅں کو جب بھونے، سینکے یا ٹوسٹ کریں تو گولڈن رنگ کو ترجیح دیں اور اسے زیادہ گہرے بھورے رنگ کا نہ بننے دیں۔

ٹیگ :

ٹوسٹ بریڈ فرائڈ آلو

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے