نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بریڈل روڈ استعمال کرنے کی ہدایات دیں۔
جمعہ کو شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہا، جس سے بڑی رابطہ سڑکوں کو نقصان پہنچا اور معمولات زندگی متاثر ہوئے۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔ ...
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بہت زیادہ درجہ حرارت میں بننے والے آلو اور ڈبل روٹی کا طویل المعیاد بنیادوں پر استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ الوقت - برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بہت زیادہ درجہ حرارت میں بننے والے آلو اور ڈبل روٹی کا طویل المعیاد ب ...