:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

حماس نے ترک وزیر اعظم کے بیان کی تنقید کر دی

Tuesday 10 January 2017
حماس نے ترک وزیر اعظم کے بیان کی تنقید کر دی

الوقت - ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی جس پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

حماس نے ترک وزیر اعظم بن علی ییلدریم  اور ان کے نائب محمد شیمشک کے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کے بارے بارے میں موقف کی مذمت کی ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے الرسالہ ویب سایٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اپنی سرزمین پر جو مزاحمت کر رہی ہے وہ جائز ہے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ حقیقی دہشت گردی وہ چیز ہے جو غاصب ہماری قوم کے خلاف انجام دے رہے ہیں اور وہ قتل عام بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے جو فلسطینیوں کے خلاف انجام دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے آخر میں تاکید کی کہ حماس، فلسطینی امنگوں کے بارے میں ترکی کی حکومت اور عوام کے مواقف اور غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی کوششوں کی قدردانی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے اتوار کو بیت المقدس میں ہونے والی شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی۔ اس کاروائی میں چار صیہونی فوجی ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

ٹیگ :

حماس بن علی ییلدریم شہادت پسندانہ فلسطین اسرائیل

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے