:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بری نظر والوں کو دفن کر دیا جائے گا : جنرل سلامی

Friday 6 January 2017
بری نظر والوں کو دفن کر دیا جائے گا : جنرل سلامی

الوقت - ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو زمین میں دفن کر دیا جائے گا۔

آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکا جان لے کہ ایران کی سرزمین میں ان سبھی جارحیتوں کو دفن کر دیا جائے گا جو ہمارے ملک کی سرحد کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی کوشش کرے گی ۔

جنرل حسین سلامی نے مدافعین حرم اور يزد کے ایٹمی شہداء کی یاد میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی تمام سازشیں نہ صرف ناکام ہو گئی ہیں بلکہ انہیں سازش کرنے والوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن ہمیں جنگ کے ذریعے کمزور کرنا چاہتا تھا لیکن ہم خود کے بنائے میزائلوں، بحریہ اور بری فوج کے طور پر ایک عظیم طاقت بن کر ابھرے ہیں اور اگر اب دنیا بھر کی تمام شیطان جمع ہو بھی جائیں پھر بھی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔

جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اگر دشمن ہمارے علاقائی اثرات کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کرتے تو ہم بھی آج عالم اسلام میں اتنے طاقتور نہ ہو پاتے۔

 بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے دشمن کو ہی ایران کی ترقی کا سبب قرار دیا اور کہا کہ ہم نے اپنی طاقت اتنی بڑھا لی ہے کہ امریکا پر بھی غلبہ حاصل کر سکتے ہیں اور آج ہم نے یہ حقیقت جان لی ہے کہ شیطان پر غلبہ حاصل کرنے میں مؤمن کی روح کو کبھی ناکامی نہیں ہوتی۔

 ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے طاقتور میزائل فائر ہونے کے لئے تیار ہیں اور ہماری رضاکار فورس اور آرمی اور بحریہ فورس کے جوان مکمل طور الرٹ ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ایران نے ہمیشہ ہی اعلان کیا ہے کہ اس کے میزئل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ صرف اپنے دفاع کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

ٹیگ :

جنرل سلامی آئی آر جی سی سپاہ کمانڈر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے