:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، مخالفین نے امن مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا

Tuesday 3 January 2017
شام، مخالفین نے امن مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا

الوقت - نام نہاد فری سیرین آرمی اور اس سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق نام نہاد فری سیرین آرمی کی جانب سے جاری بیان میں شامی حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شام میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث کئی دہشت گرد گروہوں کا کہنا ہے کہ وہ قزقستان کے آستانہ میں ہونے جا رہے امن مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہیں۔

باغیوں کا کہنا ہے کہ جب تک غیر ملکی گروہ پسپائی اختیار نہیں کرتے اس وقت تک وہ اس امن مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے جس پر ترکی اور روس میں پہلے سے موافقت ہو چکی ہے۔

باغیوں نے کہا ہے کہ مسلسل خراب ہوتی صورتحال اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہم جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ پر ہی مذاکرات کے لئے تیار ہوں گے۔

تاہم شام کی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے دہشت گرد گروہوں کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

ٹیگ :

شام باغی مخالفین فری سیرین آرمی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے