:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شاہ سلمان کے پاس کتنی دولت و ثروت ہے ؟

Friday 30 December 2016
شاہ سلمان کے پاس کتنی دولت و ثروت ہے ؟

الوقت - سٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے سعودی عرب کے فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے عوام کی بدتر اقتصادی صورت حال اور ملک میں تیل کی قیمتوں میں بھاری کمی کے باوجود، سعودی فرمانروا بدستور اپنی دولت و ثروت میں اضافہ کرنے میں کوشاں ہیں۔  

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے 80 سالہ فرمانروا کے پاس بڑی بڑی عمارت، محل، متعدد خیموں پر مبنی بڑے بڑے سرکس، ہیلی کاپٹر، ائيرپورٹ اور بہت زیادہ زمین جائیداد ہے۔ شاہ سلمان اپنی بے پناہ دولت اور ملکیت کا نظارہ کرنے اور زیر ساخت عمارتوں کا معائنہ کرنے کے لئے 100 اسکورٹ گاڑیوں کے کارواں سے جاتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملک کی بدتر اقتصادی صورتحال کا سلمان کی زندگي پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا۔

یہ بوڑھا بادشاہ مہنگی عمارتوں کی تعمیر اور بے پناہ دولت جمع کرکے اپنی سلطنت کو مضبوط  کرنے کے درپے ہیں۔ ان کے علاج و معالجے کے لئے ان کا ایک خصوصی اسپتال ہے اور وہ اپنے خصوصی ریسٹورنٹ میں ہی کھانا کھاتے ہیں۔ گوگل سٹیلائٹ سے لی گئی سعودی عرب کے بادشاہ کے محلوں اور ان کی دولت و ثروت کی تصاویر نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

شاہ سلمان سے جب یہ پوچھا گیا کہ ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے آپ نے کیا طریقہ کار اختیار کیا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ اسی سے مشابہ صورتحال کا ہمیں تین عشرے پہلے سامنا ہوا تھا جس کے بعد حکومت اپنے اخراجات کم کرنے پر مجبور ہوئی، ہم اللہ کے لطف و کرم اور مضبوط اقتصاد سے مسائل کا مقابلہ کریں گے۔

ٹیگ :

سعودی عرب سٹیلائٹ دولت و ثروت شاہ سلمان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے