نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سٹیلائٹ سے لی جانے والی تصویریں اور ایران کے دشمنوں کے مغرضانہ دعووں کو بنیاد بنا نے سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔
سٹیلائٹ چينلوں کی عمارتوں اور انٹرنیٹ خدمات کی بلڈنگوں پر قبضہ کر لیا۔ اس طرح پورا ترکی انٹرنیٹ سے محروم ہو گیا۔
2- دوسرا احتمال یہ ہے کہ یہ بغاوت صرف اور صرف ایک ڈرامہ تھا جسے اردوغان نے شروع کیا تھا تاکہ حالات کو اپنے مفاد میں کر سکیں اور بحرانی حالات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ انہوں نے اس طرح سے ...
سٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے سعودی عرب کے فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔ الوقت - سٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے سعودی عرب کے فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے عوام کی بدتر اقتصادی صورت حال اور ملک میں تیل کی قیمتوں میں بھاری ...
سٹیلائٹ تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرقی علاقے کے زیادہ تر گھر ترک فوجیوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے تباہ و برباد ہوچکے ہيں۔ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے بہت سے ایسے افراد کا ذکر کیا ہے جن کو قتل کر دیا گیا، یا وہ لا پتہ ہیں یا انہیں ایذائیں دی گئی ہیں۔
اقوام ...