:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب، دہشت گردوں کو دے گا 10 کروڑ ریال

Wednesday 28 December 2016
سعودی عرب، دہشت گردوں کو دے گا 10 کروڑ ریال

الوقت - سعودی عرب، شام کے شہریوں کا قتل عام کرنے کے لئے اس ملک میں سرگرم دہشت گردوں کو دس کروڑ ریال دے گا۔

شام کی ایک ویب سائٹ العاجل نے منگل کی اپنی رپورٹ میں کہا کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے پورے سعودی عرب میں شامی شہریوں کی نام نہاد مدد کے لئے کمپین شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔

 اس ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ دس کروڑ ریال کی رقم شام کے مہاجرین، ہتھیاروں اور فوجی آلات کی خریداری کے لئے شام میں سرگرم دہشت گردوں کو دی جائے گی۔

اسی طرح سعودی فرمانروا کے محل سے پیر کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن نایف نے اس کمپین کی ایک کروڑ ریال اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے 80 لاکھ ریال کی مدد کی ہے۔

شام کی فوج نے حلب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے کے بعد سعودی عرب اور قطر کے فوجی اور طبی ساز و سامان برآمد کئے اور اس کا ویڈیو سرکاری ٹی وی پر جاری کیا ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب شام قتل عام مہاجرین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے