:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

آئی بی نے ہندوستان میں الرٹ جاری کر دیا

Wednesday 21 December 2016
آئی بی نے ہندوستان میں الرٹ جاری کر دیا

الوقت - ہندوسان نے دعوی کیا  ہے کہ پاکستانی انٹلیجنس ایجنسی انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) آنے والے دنوں میں پورے ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کی مبینہ سازش کر رہی ہے۔ انٹلیجنس ایجنسی نے منگل کو اس بارے میں الرٹ جاری کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹلیجنس ایجنسی نے دہشت گردوں کے ہینڈلروں اور دہشت گردوں کے درمیان فون پر مبینہ گفتگو سننے کے بعد یہ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس ٹیلیفونی گفتگو کے بعد انٹلیجنس بیورو نے دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کنٹرول لائن کے اس پار لانچ پیڈس پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق دہشت گرد مبینہ طور پر پشتو زبان میں گفتگو کر رہے تھے۔  دہشت گردوں کے ہینڈلرز ہندوستان میں حملے کے لئے طالبان کو بھیجنے کی سازش کر رہے ہیں۔  آئی بی کے ذرائع کے مطابق وادی سوات اور تورا بورا کی پہاڑیوں میں ان دہشت گردوں کو ٹریننگ دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی اور ہندوستان فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر مسلسل ملک کے داخلی امور میں مداخلت، دہشت گردوں کی حمایت اور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان آئی بی ائی یس آئي الرٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے