:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دہشت گردوں نے فوعہ اور کفریا جانے والی بسوں کو جلا دیا

Sunday 18 December 2016
دہشت گردوں نے فوعہ اور کفریا جانے والی بسوں کو جلا دیا

الوقت - شامی ذرائع نےاطلاع دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے محاصرے میں گھرے شیعہ اکثریتی شہروں کفریا اور فوعہ میں بھیجی گئی متعدد بسوں کو نذر آتش کر دیا۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، متعلقہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب کے مشرقی محلوں سے مسلح افراد کے انخلاء کا سمجھوتہ ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ادلب کے اطراف میں محاصرے کا شکار فوعہ اور کفریا شہروں سے زخمیوں کو نکالنے کے لئے ابھی تک کوئی کارواں شہر میں داخل نہیں ہو سکا ہے۔

 بتایا جا رہا ہے کہ احرارالشام اور نصرہ فرنٹ کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کی وجہ سے کفریا اور فوعہ کے زخمی اور بیمار افراد کا انخلاء تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ تکفیری دہشت گردوں نے ان بسوں کے ایندھن چرا لئے جو کفریا اور فوعہ کی جانب جا رہی تھیں۔

ان سب کے باوجود یہ بسیں فوعہ اور کفریا شہروں تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں تاکہ زخمیوں، بیماروں اور شہداء کے خاندان کو وہاں سے نکال سکیں۔ اسی طرح شام کے ہلال احمر ادارے کی گاڑیاں بھی شہر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔  

تسنیم نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ فوج نے کہا ہے جب تک فوعہ اور کفریا سے زخمیوں اور بیماروں کا انخلاء نہیں ہو جاتا تب تک مشرقی حلب سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کو نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد تکفیری فوعہ کفریا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے