:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کس سمت؟

Sunday 27 November 2016
امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کس سمت؟

الوقت - امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے جو بقول ہنری کیسینجر عقل مروجہ اور روایتی عقل کے خلاف انقلاب تھا، پوری دنیا حیرت زدہ ہے یا دوسرے الفاظ میں امریکا کے انتخابات نے تمام اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران دیئے گئے متنازع بیان کے مد نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مشرق وسطی کے بارے میں امریکا کی خارجہ پالیسی کیسی ہوگی اور کس سمت بڑھے گی؟  کیا ٹرمپ کے اس بیان کے بعد جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب جیسے حکومتوں کو ان تمام اخراجات برداشت کرنے پڑیں گے جو امریکا اس کی حفاظت کے لئے برداشت کرتا ہے، دو قدیمی اور مضبوط اتحادیوں کے تعلقات میں تبدیلی پیدا ہو جائے گی اور مستقبل میں دونوں قدیمی اتحادیوں کے تعلقات کیسے رہیں گے؟

ان دو سوالوں کے جواب دینے سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ ٹرمپ اپنی اعلان کی جانے والی پالیسی اور نافذ کی جانے والی پالیسی میں تفاوت کے قائل ہیں، کیونکہ انہوں نے کچھ انتخابی وعدے ہلیری کلنٹن کے انتخابات میں شکست دینے اور انتخابات میں بازی مارنے کے لئے پیش کئے گئے تھے۔ دوسرے الفاظ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کچھ انتخاباتی ایجنڈے صرف اور صرف نمائیشی تھے۔  دوسرے یہ کہ اس نکتے پر بھی توجہ دینا بہت ضروری ہے کہ بنیادی طور پر امریکا میں پالیسی کسی ایک شخص پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ بیشتر مسائل میں خود اس شخص کے ذاتی نظریات کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور پالیسی ساز افراد کی جانب سے جو مسئلہ پیش کیا جاتا ہے وہ مذکورہ شخص کے نظریات سے کافی متفاوت اور جدا ہوتا ہے۔ تیسرے یہ جب تک ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی اور سیکورٹی ٹیم مشخص نہیں ہو جاتی، اس سے پہلے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ امریکا کی خارجہ پالیسی کس سمت آگے بڑھے گی اور اس کی خارجہ پالیسی کے محور کیا ہوں گے اور ابھی یہ بھی کہنا بہت جلدی ہوگا کہ حکومت کے ڈھانچے میں ٹرمپ اور ان کی ٹیم کے نظریات کس حد تک مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔

سعودی عرب کے بارے میں ٹرمپ کے ممکنہ رویے کے بارے میں ابھی کچھ کہنا جلد بازی ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کیا مشرق وسطی کی جانب جانے والا امریکی راستہ، مشرق پر نگاہ کی پالیسی اور چین کو کنٹرول کرنے کی وجہ سے تبدیل ہو جائے گا یا اس کی سطح میں کمی آ جائے گی۔ مشرق وسطی میں امریکا کے علاقائی کردار کا بے اثر ہونا، سعودی عرب کے لئے تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔

سعودی عرب اور امریکا کے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ عام طور پر سعودی عرب کے تعلقات، ریپبلکن پارٹی کے صدور سے زیادہ اچھےاور پائیدار اور باہمی سمجھ بوجھ پر مبنی تعلقات ہوتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن کے برخلاف جو ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے درمیان تھیں، موجود وقت میں آل سعود کے لئے منطقی آپشن ہو سکتا ہے۔ دوسرے یہ اس بات پر توجہ دینا بہت ضروری ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی مسائل سے وابستہ ہیں اور ان کو خراب کرنا ایک صدرکے لئے بہت سخت ہوگا، ہاں اس کے لئے یہ طریقہ ہوگا کہ وہ اس تعاون کی رفتار کو کم کر دے۔

ٹیگ :

سعودی عرب امریکا ٹرمپ تعلقات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے