:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی صدارتی انتخابات، ٹرمپ کو برتری

Wednesday 9 November 2016
امریکی صدارتی انتخابات، ٹرمپ کو برتری

الوقت - امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات کے ابتدائی غیر رسمی نتائج کے مطابق انڈیانا اور كینٹكی ریاستوں میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں۔

پریس ٹی وی کے مطابق انڈیانا ریاست میں ٹرمپ کو 60 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ اس ریاست میں کل 11 الیكٹورل کالج ووٹ ہیں۔ كینٹكي میں بھی ٹرمپ کو ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن سے کافی زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ انہوں نے 73 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اس ریاست میں 8 الیكٹورل ووٹ ہیں۔ آخری اطلاع کے مطابق ہلیری کلنٹن نے ایلینوئیس، نیو جرسی، میری لینڈ، ڈیلاورے، روڈ آئی لینڈ اور کولمبیا میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ٹرمپ اوکلاہوما، مسیسپی، فلوریڈا، پنسلوانیا اور نیو ہیمپشائر میں کامیاب رہے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ ہلیری کلنٹن سے آگے ہیں۔ ٹرمپ کو 150 الیكٹورل ووٹ اور ہلیری کو 122 میں برتری حاصل ہے۔  نیو یارک ٹائمز کے مطابق، 38 الیكٹورل ووٹ والی ریاست ٹیکساس میں ٹرمپ نے ہیلری کو شکست دے دی ہے وہیں ہاؤس آف ریپرزیٹٹو میں ریپبلکنز نے پھر اکثریت حاصل کر لی ہے۔ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لئے امیدوار کو 270 الیكٹورل ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس درمیان کیلیفورنیا میں ایک پولنگ مرکز کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد اس ووٹنگ مرکز کو بند اور سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا۔

ٹیگ :

امریکا انتخابات صدر برتری انڈیانا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے