:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام کے بارے میں مغرب کا موقف تبدیل نہیں ہوا : بشار اسد

Monday 7 November 2016
شام کے بارے میں مغرب کا موقف تبدیل نہیں ہوا : بشار اسد

الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انہیں ہٹانے کے اپنے موقف کو تبدیل نہیں کیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال اس وقت حکومت کے حق میں ہے اور مغرب، شام کی حکومت پر طرح طرح  کے الزامات عائد کرنے کے باوجود ان کی حکومت کو باقی نہ رکھنے کے بارے میں اپنے موقف سے پسپائی پر مجبور ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کو صرف سیاسی راستے سے حل کیا جا سکتا ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ انہوں نے شام کو بحران سے باہر نکالنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کیا۔

شام کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ داعش کے دہشت گرد ان کے ملک کے تیل کی اسمگلنگ اور عراق کے تیل کے کنوئیں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک جو دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں، داعش کے اقدامات  پر کوئی رد عمل کا اظہار نہیں کر رہے ہیں البتہ جب روس نے کارروائی کی تو داعش کے دہشت گرد پسپائي پر مجبور ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے میدان جنگ سے عوام کو باہر نکالنے کے لئے راستے بنائے ہیں لیکن دہشت گرد گروہ شام کے مرکزی علاقوں پر مسلسل حملے کر رہے ہیں اور شام کی فوج دہشت گردوں کو ان علاقوں سے نکالنے کے لیے ان کا مقابلہ کر رہی ہے۔

ٹیگ :

شام بشار اسد حکومت دہشت گرد ہلاک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے