نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح د ...
حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود کش دھماکہ تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مردم شماری میں لگی ایک فوجی گاڑی اس دھماکے کی زد میں آ گئی۔
پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر ...
حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج نے بطيش علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہ حلفايا علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شام کی فوج حلفايا شہر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی اور رضاکار فورسز نے اس شہر کی چیک پوسٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا اور اس کے بعد علاقے سے دہشت گردوں کے فرار ہون ...
حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہ ...
حکومت سمیت پورا کا پورا ایوان اس احساس سے وابستہ ہے کہ پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
گلگت، بلتستان کو پاکستان کی جانب سے پانچواں صوبہ قرار دیئے جانے خبر سامنے آتے ہی ہندوستان کی حکومت نے اس کو مسترد کر دیا تھا۔
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا د ...
حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے۔
امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس سمیت مغربی حکومتیں، ہمیشہ سے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کرنے والی رہی ہیں۔
برطانیہ میں شہری کارکنوں کی کوششوں اور اقدامات کے باوجود تھریسا مئے کی كنزرویٹو حکومت نے سعودی عرب ک ...
حکومت کے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں رکھے جانے کو سخت قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ نسلی صفائے جیسی کوئی چیز رونما ہو رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس علاقے (راخين) میں بہت زیادہ دشمنی ہے، یہاں تک کہ مسلمان بھی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں اور معاملہ صرف نسلی صفائے کا نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں ک ...
حکومت نے یمن کی جنگ میں مارے جانے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار کبھی بھی ظاہر نہیں کئے ہیں اور کہا ہے کہ جب تک جنگ ختم نہیں ہو جاتی، مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد نہیں بتائی جائے گی۔